Recently Finished
Live Cricket
Upcoming Matches
View All Matches

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی موجودہ وقت میں دنیا بھر میں جہاں جہاں کرکٹ کھیلی اور دیکھی جا رہی ہے وہاں اپنے کھیل کی وجہ سے پسندیدہ ترین کھلاڑیوں میں شمار کئے جاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی سوشل میڈیا پر کی گئی ہر بات اہم تصور کی جاتی ہے۔
حال ہی میں انھوں نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے س��تھ دیوالی کے تہوار پر ایک تصویر کھنچوائی اور اسے ٹویٹر پر دیوالی کے خاص پیغام کے ساتھ پوسٹ کیا۔
انھوں نے لکھا کہ میں اپنے گھر یعنی بھارت میں تمام چاہنے والوں کو دیوالی کی مبارکباد دیتا ہوں اور اچھی صحت کو لے کر سب ہی کے لئے نیک تمنائیں رکھتا ہوں۔
#India