Recently Finished
Live Cricket
Upcoming Matches
View All Matches

جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کی 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سرفراز احمد ٹیم کی کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔ آصف علی ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے اور جنید خان کو بھی ڈراپ کر دیا گیا۔ حسین طلعت اور محمد رضوان کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ شان مسعود کو بھی ون ڈے ٹیم میں جگی مل گئی۔
پاکستان ون ڈے ٹیم: سرفراز احمد (کپتان)، فخر زمان، امام الحق، شان مسعود، شعیب ملک، بابر اعظم، محمد حفیظ، محمد رضوان، شاداب خان، فہیم اشرف، عماد وسیم، محمد عامر، حسن علی، عثمان شنواری، شاہین آفریدی اور حسین طلعت بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 5 ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز 19 جنوری سے شروع ہو گی۔
#Pakistan in South Africa 2018/19#Pakistan#South Africa