Recently Finished
Live Cricket
Upcoming Matches
View All Matches

سری لنکا، ساؤتھ افریقہ کے خلاف ان کے ہوم گراؤنڈ پر 0-2 سے ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ایشین ٹیم بنی لیکن ون ڈے فارمیٹ بدلتے ہی آئی لیںڈرز کی کارکردگی میں بڑا فرق پڑ گیا۔ پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے چار میچوں میں سری لنکا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ دوسرے میچ میں ساؤتھ افریقہ نے سری لنکا کو 113 رنز جبکہ چوتھے میچ میں 71 رنز سے شکست دی تھی۔ چوتھے میچ میں آئی لینڈرز کو پروٹیاز کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست ہوئی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آخری میچ 16 مارچ کو کھیلا جائے گا جس کے بعد تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغآز 19 مارچ سے ہو گا۔
#South Africa v Sri Lanka 2019#South Africa#Sri Lanka