Recently Finished
Live Cricket
Upcoming Matches
No live scores available
View All Matches

Indian Premier League (IPL) 2019

ورلڈکپ سے پہلے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) جیسے طویل ایونٹ کھیلنے پر کرکٹ بورڈز پریشان ہیں اور کھلاڑیوں کو انجری کے خطرات بھی لاحق ہیں۔ اس حوالے سے کافی بحث کی جا رہی ہے۔ ایک ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سوروو گنگولی نے کہا کہ کھلاڑیوں کو انجری کا خطرہ ذہن سے نکال کر کھیلنا چاہیے اور کھیل کو انجوائے کرنا چاہیے۔
سورو گنگولی نے کہا کہ میں مانتا ہوں کہ میگا ایونٹ سے پہلے بہت کرکٹ ہو رہی ہے مگر کھلاڑیوں کو یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ آئی پی ایل جیسے ایونٹ میں بار بار موقع نہیں نہیں ملتا۔
رکی پونٹنگ نے کہا کہ میں اس حوالے سے بورڈز کی طرف دیکھوں گا اگر کرکٹ بورڈز کو یہ لگتا ہے کہ ان کے کھلاڑی تھکاوٹ یا انجری کا شکار ہو سکتے ہیں تو انھیں آئی پی ایل کے اختتام پر اپنے کھلاڑی واپس بلا لینے چاہیے۔