Recently Finished
Live Cricket
Upcoming Matches
View All Matches

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پیٹرن انچیف عمران خان کی ہدایت کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کے حوالے سے نئی تجاویز تیار کرلی گئیں ۔۔ جبکہ مجوزہ ڈومیسٹک اسٹرکچر میں ڈسٹرکٹس اور ریجنز کا کردار برقرار رہے گا۔۔ پاکستان کا ڈومیسٹک سیزن یکم ستمبر سے اکیس اپریل تک جاری رہا کرے گا۔۔ ملک میں چھ ٹیمیں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلیں گی جن میں فیڈرل ایریاز سندھ،، نارتھ پنجاب،، ساؤتھ پنجاب،، بلوچستان اور خیبر پختون خواہ شامل ہیں ۔۔۔ رپورٹ کے مطابق ہر ٹیم کو ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر سالانہ دس فرسٹ کلاس میچز کھیلنے کو ملیں گے، فرسٹ کلاس کا نیا پلان پیٹرن انچیف کی منظوری کے بعد نافذ العمل ہوگا. اسی کے ساتھ ہی تقریبا پچاس برس بعد پاکستان کرکٹ میں اداروں کا کردار مکمل طور پر ختم ہو جائے گ
#Pakistan