Recently Finished
Live Cricket
Upcoming Matches
No live scores available
View All Matches

پونٹنگ ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے ساتھ اسسٹنٹ کوچ کی حیثیت سے کام کریں گے ۔ کرکٹ آسٹریلیا سے بات چیت کرتے ہوئے رکی پونٹنگ نے کہا کہ تینوں باولرز کو جو آرام چاہیے تھا وہ مل گیا اور میرے خیال میں اب وہ ورلڈکپ میں فریش نظر آئیں گے۔
رکی پونٹنگ نے کہا کہ تینوں باولرز کو تمام میچز کھیلنے کے لیے خود کو فریش رکھنا ہوگا۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ میں ایسی پلئینگ کنڈیشن کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے جہاں ہمیں ان تینوں فاسٹ باولرز کی ضرورت نہ پڑے ۔ آسٹریلوی ٹیم ورلڈکپ میں اپنے ٹائٹل کے دفاع کا آغاز یکم جون کو افغانستان کے خلاف کرے گی۔
#Australia