Recently Finished
Live Cricket
Upcoming Matches
No live scores available
View All Matches

وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل ان دنوں خبروں میں ہیں وہ کبھی سلیکشن کمیٹی پر تنقید کرتے ہیں تو کبھی کھلاڑیوں اور کوچز کو آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں، قومی کرکٹر کامران اکمل کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ محمد عامر آوٹ آف فارم ہونے کی وجہ سے ورلڈ کپ میں بھی جگہ نہیں بنا پاتے جبکہ ان کی انگلینڈ کیخلاف سیریز میں بھی جگہ نہیں بنتی مگر ان کی بیماری کی وجہ سے عامر کا کیرئیر ختم ہونے سے بچ گیا، انہوں نے کہا محمد عامر کی بیماری کے باعث ان کی عدم موجودگی سے ٹیم کو نقصان ہوگا یا نہیں مجھے نہیں معلوم مگر عامر کو ضرور فائدہ ہوا ہے، کامران اکمل کہتے ہیں عامر آوٹ آف فارم ہیں ٹیم میں کھیلتے تو کیریئر بھی ختم ہو سکتا تھا مگر اب انہیں مزید موقع ملیں گے، اس کے علاوہ کامران نے مزید کہا کہ کوچز نے ٹیم میں تجربات کرکے سینئیر پلئیرز جلد گھر بھیج کر ٹیم کو اس حالت تک پہنچا دیا ہے
#Pakistan