Recently Finished
Live Cricket
Upcoming Matches
No live scores available
View All Matches

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ورلڈ کپ کے موقع پر ایک بار پھر کرکٹرز کو میچ فکسنگ نقصانات سے بچنے کے لیے یاددہانی کرا دی گئی ہے، اس کے ساتھ ان پر یہ بھی واضح کردیا گیا کہ تمام کرکٹرز اس حوالے سے پوری طرح چوکنا رہنا ہوگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے چند روز قبل سری لنکا کے تین آفیشلز کے خلاف کرپشن کے چارجز عائد کیے گئے اور یہ کرنے کا مقصد بھی یہ واضح کرنا ہے کہ وہ کرپشن کے حوالے سے عدم برداشت کی پالیسی پر سختی سے کاربند ہے اس کے علاوہ بھی آئی سی سی نے حال ہی میں کئی میچ فکسنگ اور کرپشن کیس میں سختی برتی ہے، ۔
آئی سی سی کی جانب سے میگا ایونٹ میں شریک تمام پلیئرز پر واضح کردیا گیا ہے کہ وہ مشکوک افراد سے خبردار رہیں اور کسی بھی غلط سرگرمی کی فوری طور پر رپورٹ کریں اور اگر ہدایات ہر عمل نہیں کیا گیا تو نقصان کھلاڑیوں کو بھی ہوگ
#Pakistan