بیٹنگ رینکنگ میں ویرات کوہلی دوسرے اور کیم ولیمسن تیسرے نمبر پر موجود پر موجود ہیں. جو روٹ سمیت انگلش پلئیرز کی تنزلی ہوئی ہے جبکہ کوئی پاکستانی بلے باز ٹاپ ٹین موجود نہیں ہے۔۔ ٹیسٹ باؤلنگ رینکنگ میں آسٹریلوی فاسٹ باؤلر پیٹ کمنز کی بھی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔۔نئی ٹیسٹ رینکنگ میں افغان کپتان راشد خان کی بھی ترقی ہوئی ہے۔ اصغر افغان اور رحمت شاہ نے بھی اپنی رینکنگ بہتر کی. ٹاپ ٹین باؤلرز رینکنگ میں بھی کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔.@stevesmith49 and @patcummins30 consolidate top positions in @MRFWorldwide ICC Test Player Rankings https://t.co/T4rDOmRFJf via @ICC
— ICC Media (@ICCMediaComms) September 10, 2019