بنگلہ دیشی چیف سلیکٹر منہاج العابدین کے مطابق آلراونڈر سیف الدین فٹ ہوگئے ہیں اور وہ اپنی انجری سے صحت یاب ہوگئے ہیں اور وہ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کے لیے مکمّل فٹ ہیں. یاد رہے کہ بنگلہ دیش،. زمبابوے اور افغانستان کے مابین تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 13 ستمبر سے بنگلہ دیش میں ہورہا ہے.Bangladesh have announced a 13-member squad for the upcoming home tri-series against Afghanistan and Zimbabwe.
— ICC (@ICC) September 10, 2019
DETAILS 👇https://t.co/AMhRKJF3iO