Recently Finished
Live Cricket
Upcoming Matches
No live scores available
View All Matches

دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ: بابر اعظم (کپتان)، امام الحق، عثمان قادر، محمد عرفان، خوشدل شاہ، محمد رضوان، محمد موسیٰ، فخر زمان، حارث سہیل، آصف علی، افتخار احمد، عماد وسیم، شاداب خان، محمد عامر، محمد حسنین اور وہاب ریاض۔
ٹیسٹ اسکواڈ: اظہر علی (کپتان)، شان مسعود، امام الحق، عابد علی، محمد رضوان، بابر اعظم، حارث سہیل، اسد شفیق، شاہین شاہ آفریدی، محمد عباس، یاسر شاہ، عمران خان سینیئر، کاشف بھٹی، محمد موسیٰ، نسیم شاہ اور افتخار احمد۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 3 نومبر، دوسرا میچ 5 نومبر اور تیسرا میچ 8 نومبر کھیلا جائے گا۔ پہلا ٹیسٹ میچ 21 نومبر جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے شروع ہو گا۔