اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے محمد سمیع کو پی ایس ایل فائیو کیلئے ٹیم میں برقرار نہیں رکھا محمد سمیع پی ایس ایل کے چار سیزن میں 42 وکٹیں لیکر اسلام آباد کے سب سے کامیاب بولر رہے محمد سمیع پی ایس ایل کے کامیاب ترین بولرز میں چوتھے نمبر پر موجود ہیں اس کے علاوہ لاہور قلندرز کے سندیپ لیمی چین گزشتہ پی ایس ایل سیزن میں قلندرز کے سب سے کامیاب بولر رہے سندیپ لیمی چین نے 7 میچوں میں 17 کی اوسط سے 11 وکٹیں حاصل کی تھیں اور انہیں لاہور قلندرز نے ری ٹین نہیں کیا ہے، شعیب ملک پی ایس ایل فور میں ملتان سلطان کے کپتان تھے266 runs in nine innings! @realshoaibmalik was the top run-scorer for @MultanSultans in #HBLPSL 2019.
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) November 9, 2019
Some of these shots 😍
Which one’s your favorite? pic.twitter.com/h9Wd724FdN
شعیب ملک پی ایس ایل کی تاریخ میں پانچویں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین ہیں شعیب ملک نے 39 میچوں میں 30.32 کی اوسط سے 849 رنز اسکور کیے ہیں ملتان سلطان کا انہیں ریلیز کرنا ایک حیران فیصلہ ہے، ڈیوڈ ملان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں ڈیوڈ ملان 9 ٹی ٹوئنٹی میں 5 ففٹی اور ایک سینچری کے ساتھ 57 کی اوسط سے 458 رنز بنا چکے ہیں ڈیوڈ ملان آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں نمبر 3 پوزیشن پر براجمان ہیں مگر وہ اب پشاور زلمی کی ٹیم میں نہیں ہیںWith 15 wickets @sohailmalik614 was the leading wicket taker for @TeamQuetta in their successful #HBLPSL 2019 campaign.
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) November 4, 2019
Catch some glimpses of this champion all-rounder from the last season. pic.twitter.com/D3FKeHm9Gi