اپنی ان پانچ وکٹوں کی بدولت نیتھن لائن نے ایڈیلیڈ کے میدان پر اپنی 50 وکٹیں بھی مکمل کرلیں، نیھتن لائن نے 9 ٹیسٹ میچوں میں 26.12 کی اوسط سے اس میدان پر 50 وکٹیں حاصل کی ہوئی ہے جبکہ ایڈیلیڈ کے میدان پر ٹیسٹ کرکٹ میں وہ زیادہ وکٹیں لینے والے دوسرے بولر بن گئے ہیں ایڈیلیڈ میں سب سے زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ شیں وارن کو حاصل ان کے کریڈٹ پر 56 وکٹیں ہیںAnother innings victory for Australia!
— cricket.com.au (@cricketcomau) December 2, 2019
Final scorecard: https://t.co/0QSefkJERk #AUSvPAK pic.twitter.com/S4NQKodslj