ٹی ٹوئنٹی کے بہترین بولر کا ایوارڈ لاستھ مالنگا کو ملا، پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں جو سری لنکن اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے اس کی قیادت ٹیسٹ پلیئر آف دی ائیر دیمتھ کرونارتنے کریں گے جبکہ اس ٹیم میں دلروان پریرا اور دھاننجایا ڈی سلوا بھی شامل ہیںAnnual Sri Lanka Cricket Awards 2019 – Award Winners List - https://t.co/hYO2Bw8e8X #SLCAwards
— Sri Lanka Cricket 🇱🇰 (@OfficialSLC) December 3, 2019