لاہور دوسرے، ملتان تیسرے، اسلام آباد چوتھے، پشاور پانچویں اور کراچی کنگز چھٹے نمبر پر پلاٹینیم کیٹیگری میں انتخاب کرے گی۔ لاہور قلندرز نے ٹویٹ میں آٹھ کھلاڑیوں کی تصویر لگائی اور فینز سے رائے مانگ لی۔ لاہور قلندرزنے فینز کو کرس لین، لینڈل سمنز، جیسن روئے، شعیب ملک، معین علی، کولن انگرام، جے پی ڈومینی اور ہاشم آملہ کی چوائس دیتے ہوئے پوچھا کہ ان میں سے کسے اور کیوں منتخب کیا جائے۔ لاہور قلندرز کے زیادہ تر فینز نے معین علی کے حق میں ووٹ دیا۔Which of the following players do you think would be best for us in the Platinum Category for #HBLPSL 2020 & Why? 🤔#DamaDamMast #MainHoonQalandar pic.twitter.com/RkH3DuS1DU
— Lahore Qalandars (@lahoreqalandars) December 5, 2019