مصباح الحق کا کہنا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ ایک چیمپئن ٹیم ہے اور اس ٹیم کا ہیڈ کوچ بننا بہت بڑی زمہ داری ہے کوشش کروں گا اس زمہ داری کو بہتر انداز میں سر انجام دوں، اسسٹنٹ کوچ لیوک رونکی کہتے ہیں کہ اسلام آباد کی ٹیم ایک فیملی کی طرح ہے میں ٹیم میں ایک نئے رول کیلئے پوری طرح تیار ہوں، لیوک رونکی کہتے ہیں تین مرتبہ پاکستان کا دورہ کر چکا ہوں اور اس مرتبہ پورے سیزن میں پاکستان میں ہونگا انہوں نے مزید کہا اب بس پی ایس ایل فائیو شروع ہونے کا انتظار ہےFrom players to coaches; the Evolution continues at #ISLU!
— Islamabad United (@IsbUnited) December 5, 2019
▶️ https://t.co/uqskgZz84I#UnitedWeWin #DimaghSe #HBLPSL5 pic.twitter.com/1MnxD23TaS