Recently Finished
Live Cricket
Upcoming Matches
No live scores available
View All Matches

گزشتہ چند روز سے سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کی ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جو انہوں نے 2001 میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلتے ہوئے کولکتہ میں بنائی تھی۔
اس ہیٹ ٹرک پر تبصرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کے سابق کرکٹر مارک وا نے کہا کہ میں نے امپائر کی جانب سے کیے جانے والے بہت غلط فیصلے دیکھے لیکن ایڈم گلکرسٹ کو آؤٹ قرار دینے کا فیصلہ سب سے بُرا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ گراؤنڈ میں ایسی چیز ہوتی رہتی ہیں، بطور کھلاڑی ہمیں ان کو قبول کرنا چاہیے، ان کے بارے میں روتے رہنا کوئی اچھی بات نہیں اور ایڈم گلکرسٹ والے فیصلے کو لے کر دوبارہ بحث کی جا رہی ہے۔